18 سالہ لڑکے نے 35 سالہ خاتون سے محبت کی شادی کر لی
سالہ کومل کا کہناتھا کہ میری عمر 35 سال ہے ، ہم رشتہ دار تھے ، ہم دونوں ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے ، انہیں مجھ سے محبت ہو گئی تھی ، جب مجھے پتا چلا کہ یہ مجھ سے محبت کرتے ہیں تو میں نے سوچا کہ ہماری عمر میں کافی فرق ہے ، پھر انہوں نے مجھے شادی کی پیشکش کی ۔ بہت مسئلے ہوئے لیکن ہم نے اپنے والدین کو منایا ، گھر والوں نے عمر کا مسئلہ نکالا ، شہزاد نے بھی اپنے والدین کو منایا، پھر شادی ہوئی ،، میں انہیں ;پیار سے مٹھو بلاتی ہوں ، ;سہیلیاں باتیں کرتی ہیں لیکن جب پیار کیا تو ڈرنا کیا ۔جب ان کو مار پڑتی تھی تو مجھے بہت برا لگتا تھا ، ہم نے گھر والوں کو کہا کہ ہم کوئی اور فیصلہ کریں اس سے پہلے آپ ہماری شادی کر دیں ۔ہمارے گھر والے اب بہت خوش ہیں ۔

Comments
Post a Comment